خُدا کی بادشاہت

[en français] [en español] [Italiano] [Tagalog] [English]

بادشاہی کے آنے سے پہلے، تارےکی ، تشدد اور مصےبت کا بہت بڑا دور آئے گا۔ جب بالکل اےسا معلوم ہوگا کہ ساری اُمےد جاتی رہی ہے، ےسوع بادلوں پر آئے گا ، اپنے پےروکاروں کو زندہ کرے گا اور زمےن پر اپنی حکومت قائم کرے گا۔ پہلے ہزار سالہ دور تک، ےسوع ےروشلم سے زمےن پر حکومت کرے گا۔ اِس دوران، بہت سے عام لوگ بھی زندگی گزار رہے ہونگے۔ تب، ےہ مسےح کے پےروکاروں کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ کاہنوں کے طور پر فرائض سر انجام دےں اور حکومت کو چلائےں۔ جب ےہ نےا فلسفہ بڑھ رہا ہوگا، تو زمےن کو بھی اِس کی پرانی کامل شکل ( باغ ِ عدن )مےں بحا ل کےا جائے گا، جےسے کوئی پرانی کار۔ ہزار سالہ دور کے بعد، ہر کوئی جو پہلی قےامت کا حصہ نہےں تھا اُس کی عدالت کی جائے گی، شےطان کو تباہ کےا جائے گا، اور تب خُدا خود اِس زمےن پر اپنے بچوں کے ساتھ ہمےشہ کے لئے رہے گا۔
آپ کو بادشاہی کی بہتر سمجھ دےنے کے لئے، ہم نے دس اہم نکات کو وضاحت کے لئے چُنا ہے۔
1:
سارے دور کے اےماندا ر اُس زمےن کے وارث ہونگےجس کا اصل مےں ابراہےم سے وعدہ کےا گےا تھا۔ زمےن مکمل طور پر جنت مےں بحال کی جائے گی۔ ےہاں پر نہ ہی بھوک ہوگی، نہ ہی آلودگی، نہ ہی بدترےن موسم ، نہ قدرتی آفات اور نہ ہی صحرا ہونگے۔ ساری مخلوق کو خُدا کی پرستش کے لئے استعمال کےا جائے گا۔ درحقےقت، موتےوں سے بھرا ہوا اور سجاوٹ کے ساتھ اےک نےا شہر، نےا ےروشلم ،آسمان سے آئے گا اور پرانے ےروشلم پر قائم کےا جائے گا۔ ےہ نےا شہر ہر طرح کے قےمتی موتےوں اور پتھروں سے بناےا جائے گا۔ آپ نے شاےد ” آسمانی پھاٹکوں“ کا سُنا ہوگا، وہ اِس بہت بڑے اور خوبصورت شہر کا اےک حصہ ہوگا۔
2:
مقدسےن ابدےت کے لئے زندہ کئے گئے بدنوںسے لطف اندوز ہونگے۔اِس کا مطلب ہے کہ وہ کبھی بھی ٹوٹی ہوئی ہڈےوں، گندگی، کمزور نظر، زخموں، نشانات، اور معذوری وغےرہ سے متاثر نہےں ہونگے۔ وہ جو اِس آج لنگڑے ہےں، وہ اُس دور مےں ہرن کی مانند چھلانگےں لگائےں گے، اور وہ جو آج اندھے ہےں وہ بادشاہی مےں بالکل شفاف طور پر دےکھےں گے۔ بدن لافانی ہونگے، پس، جو کچھ بھی ہو، موت اُن کے لئے کوئی پرےشانی کی بات نہےں ہوگی۔
3:
مقدسےن کو اُن کاموں کا اجر دےا جائے گا جو اُنہوں نے اِس زندگی مےں کئے ہےں۔ وہ جنہوں نے تکالےف کو برداشت کےا ےا شہےد کئے گئے اُنہےں زمےن و آسمان کے حاکم کی مخلص خدمت کے عوض اجر ملے گا۔
4:
ےہاں پر امن ہوگا، نہ ہی مزےد جنگ، تشدد، غصہ، ڈرانادھمکانہ، ےا نہ ہی پرےشانی ہوگی۔ درحقےقت، حتیٰ کہ جانور بھی اےک دوسرے کے ساتھ اور انسانوں کے ساتھ امن مےں رہےں گے۔ اِس کا مطلب ہے کہ آپ شےر کو اپنا پالتو جانور رکھنے کے بھی قابل ہونگے۔ گوشت خور جانور گھاس کھانے والے جانوروں مےں تبدےل کر دئےے جاےنگے اور وہ انسانوں کے لئے مزےد خوف کا باعث نہےں ہونگے۔
5:
انصاف کا بادشاہی مےں بول بالا ہوگا۔ غرےب، ےتےم ، رد کئے ہوئے، اور بدقسمت والوں کو اُن کا بقاےا حصہ ملے گا۔ مغروروں، بدکاروں اور باغےوں کو تباہ کر دےا جائے گا تاکہ ےہاں پر خُدا کے لوگوں کا فائدہ اُٹھانے ولا ےا نقصان کرنے والا دوبارہ کبھی بھی نہ ہو۔
6:
خُدا کی آخری بادشاہی مےں سب لوگ راست باز ہونگے۔ وہ کبھی گناہ کے لئے راغب نہ ہونگے۔ جدوجہد جےت جائے گی، اور اُنہےں ہر دن ہر وقت ہمےشہ کے لئے راستبازی کے ساتھ رہنے کی قوت دی جائے گی۔ دوبارہ کبھی بھی مقدسےن کو توبہ کرنے، شرمندگی محسوس کرنے، ےا خُدا کے سامنے اپنے کئے ہوئے گناہوں کے لئے شرم کا تجربہ نہےں کرنا ہوگا۔
7:
خُدا کی بادشاہی کے شہرےوں کو ناقابلِ ےقےن خوشی سے بھر دےا جائے گا۔ ہر طرف گانا بجانا، رقص اور جشن کا سماں ہوگا۔ اِس سے بھی بڑھ کر، خوشی کو چھےنے کے لئے کچھ بھی نہےں ہوگا، نہ مزےد درد، نہ تکلےف اور نہ ہی رونا۔ جو آنسو جوبہائے جائےں وہ صرف خوشی کے آنسوﺅں ہونگے۔
8:
آپ مقدسےن کے ساتھ شراکت کرنے کے قابل ہونگے۔ ابراہےم، اضحاق، ےعقوب، داﺅد، ےسعےاہ، ےرمےاہ، حزقی اےل، دانی اےل، پطرس، پولوس اور ےوحنا آپ کے لئے کھانے کی دعوت تےار رکرےں گے اور آپ کے ساتھ وہ بھی ہو نگے جو بادشاہی مےں داخل ہوئے ہےں۔ عزےزوں کو دوبارہ ملاےا جاے گا اور وہ جتنا اچھا وقت گزارنے کی خواہش کرےں وہ گزار سکےں گے۔ مزےد کےا، ےسوع خود گفتگو اور دوستی کے لئے موجود ہوگا۔ جبکہ آپ پاس لامحدود وقت ہوگا، آپ خُدا کی بادشاہی مےں موجود کسی بھی فرد کے ساتھ جتنا وقت گزارنا چاہتے ہےں گزار سکتے ہےں۔
9:
ہم اپنا خُدا کا علم براہ راست اُس ذرےعہ سے حاصل کرےں گے۔ ےہاں پر اُس کی فطرت، منصوبہ اور مقاصد کے متعلق مزےد کوئی غلط فہمےاں نہےں ہونگی۔ خود خُدا، ےہووا، سب کا باپ ہی ہمےں اُس ہر بات کی تعلےم دے گا جس کی ہمےں ضرورت ہے۔ ہم اُس کو اُتنا ہی جانےں گے جتنا آج وہ ہمےں جانتا ہے۔
10:
باپ زمےن پر رہے گا، اور ہم اُس کے ساتھ رہےںہمےشہ کے لئے رہےں گے۔ بائبل ےہ تعلےم دےتی ہے کہ وہ نےا ےروشلم روشن کرے گا پس حتیٰ کہ سورج بھی اُس کی جلال کے موازنہ مےں دھےما ہوگا۔ ہم اُس کے ساتھ روبرو بات کرنے اور اُس کے پےار کا براہ راست لطف اُٹھانے کے قابل ہونگے۔ ہم اُس مقدس ہستی کو دےکھےں گے اور اُس کا روبرو تجربہ کرےں گے۔
ےہ بادشاہت، ےہ جنت، ےہ مثالی جگہ، آرہی ہے۔ اِس کی آمد رونما ہونے والی ہے۔ خود خُدا نے اِس کا وعدہ کےا ہے اور اِسے اپنے وقت پر پورا کرے گا۔ ےسوع ابھی تک واپس کےوں نہےں آےا ہے؟ اتنی دےر کےوں ہورہی ہے؟ بائبل ےہ تعلےم دےتی ہے کہ خُدا بہت ہی صابر ہے کےونکہ وہ چاہتا ہے کہ سب( بشمول آپ) کے پاس ےہ موقعہ ہو کہ وہ پےغام کو قبول کرےں اِس سے پہلے کہ ےہ بہت دےر ہوجائے۔
کےا آپ تےار ہےں؟ اگر نہےں، ےہاں پر کچھ ضروری کام ہےں جو آپ کو کرنے ہےں۔ بالکل اِسی طرح جب آپ اےک لمبے سفر پر جا رہے ہےں، تو تےاری کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ےسوع کے مطابق، آپ کو بادشاہی کی خوشخبری کو سُننا، سمجھنا، قبول کرنا اور مضبوطی سے تھامے رکھنا ہے، اور تب آپ کو بڑھنا ہے اور اُس کے حکم کے مطابق زندگی گزارنی ہے۔
سُننا : ہر بات اِسی سے شروع ہوتی ہے۔ اگر آپ نجات کا پےغام نہےں سُنتے ہےں، تب آپ پانی مےں مُردہ ہےں۔ لےکن سُننا ہی کافی نہےں ہے۔
سمجھنا : ےہاں مسےحےت مےں کوئی طلسماتی طرےقہ کار نہےں ہے۔ گناہگاروں کی دُعا کے الفاظ کہنا ہی کافی نہےں ہےں۔ آپ کو سچے طور پر ےہ سمجھنا ہے کہ بادشاہت آرہی ہے اور ےسوع آپ کے لئے مرا تاکہ آپ اِس مےں داخل ہوسکےں۔ اِس بھی بڑھکر ، آپ کو اِس دو اہم الفاظ کوسمجھنا ہے، پہلا مسےح اور دوسرا خُداوند۔ ©©” مسےح“ کا مطلب ہے” مسح“ کےا ہوا۔لےکن مسح کس مقصد کے لئے کےا گےا؟ ےسوع ہی مسےح ہے جسے بادشاہی کے لئے مسح کےا گےا ہے۔ اِسلئے آپ جب بھی مسےح کا لفظ پڑھتے ہےں، آپ ذہنی طور پر ےہ متبادل بنا سکتے ہےں، کہ بادشاہت کا بادشاہ۔ دوسری بات، ©” خُداوند“ کا مطلب ہے آقا ےا مالک۔ اگر ےسوع آپ کا خُداوند ہے، تب آپ وہی کرےں گے جو وہ آپ کو کرنے کو کہتا ہے۔ ےہاں تک کہ، اِس کی سمجھ ہوجانا بھی کافی نہےں ہے۔
قبول کرنا: آپ کو خوشخبری کو سچ کے طور پر قبول کرنا ہے۔ اےمان ہر بات کی بنےاد ہے۔ مزےد برآں، ےہاں توبہ کی ضرورت ہوتی ہے، سچا دلی غم اور کسی بھی اور ہر چےز کو اُس کے لئے تبدےل کرنے کی خواہش جو تمہارے گناہوں کی خاطر مرا۔ ےہ اعتراف کرےں کہ ےسوع آپ کا خُداوند ہے اور اُس کے نام مےں بپتسمہ پائےں۔ باقی ماندہ ساری زندگی مےں اُس کے کلام کی پےروری کرنے کا وعدہ کرےں۔ تب،قبول کرنا ےقےن کرنا بھی کافی نہےں ہے۔
اِسے مضبوطی کو تھامے رکھنا ۔ خُدا آپ کے چُنے کے حق کو عزت بخشتا ہے۔ اگر آپ اپنا ذہن بدل لےتے ہےں اور فےصلہ کرتے ہےں کہ آپ بادشاہی مےں رہنا نہےں چاہتے ہےں، تو وہ آپ کو اِس مےں رہنے پر مجبور نہےں کرے گا۔ اگر آپ اُس کے ساتھ جنت مےں ہونے کی حقےقی خواہش رکھتے ہےں تو ےہاں پر کوئی اےسا کام نہےں ہے جو وہ آپ کو اِس مےں داخل ہونے کے لئے نہ کرے گا۔ بالکل اےسے ہی جےسے مےراتھن دوڑ مےں، ہمارے اےمان کا آغاز اُتنا اہم نہےں جتنا کہ اِس کا اختتام اہم ہے۔ آپ کو اختتام تک اپنے اےمان کو مضبوطی سے تھامے رکھنا ہے۔ خُدا کا آپ کا اےک حصہ نہےں چاہتا ہے۔ وہ آپ کی مکمل زندگی چاہتا ہے۔ اب بھی، اختتام تک اپنے اےمان کو مضبوطی سے تھامے رکھنا ہی کافی نہےں ہے۔
پھل لانا: آپ کی مسےحی زندگی اےک پھلدار درخت کی مانند ہے۔ اگر آپ نے خوشخبری کا بےج حاصل کےا ہے اور اِس نے اےمان مےں جڑ پکڑی ہے ، تب آپ مےں مسلسل پھل،اور اعمال ہونگے۔ اپنے پرانے طرےقہ کار اور خواہشات کے مطابق زندگی گزارنے کی بجائے اُس کے مطابق زندگی گزارےں کو خُدا آپ کے لئے خواہش کرتا ہے۔ وہ جو بد اخلاقی، ناپاکی، شادی سے باہر جنسی تعلقات، حسد، بجا غصہ، اور شرابی خُدا کی بادشاہی کے وارث نہےں ہونگے۔ تاہم، روح کے پھل، محبت، خوشی، امن، صبر، رحمدلی، اچھائی، اےمانداری، نرمی، اور خود پر قابو ہے۔
ےہ سب عناصر بہت ہی ضروری ہےں۔ آپ کو نجات کا پےغام سُننا ہے( بادشاہت اور صلےب)۔ آپ کو اِسے قبول کرنا ہے( اِس کا ےقےن کرےں، توبہ کرےں، اعتراف کرےں، اور بپتسمہ پائےں)۔ آپ اِسے زندگی بھر کے لئے مضبوطی سے تھامے رکھنا ہے۔ آپ کو پھل لانا ہے، اُس طرح سے عمل کرےں جےسے خُدا چاہتا ہے۔ مسےحےت کو ئی انعامی مقابلہ نہےں ہے بلکہ مستقبل کی جلالی بادشاہت ، اور آج خُدا کے ساتھ شراکت ہے، اِس کی قدر کرو۔

Would You Like to Read More?